اپنا خاندان تلاش کریں۔ اپنے بارے میں دریافت کریں۔
اپنے سے پہلے آنے والوں کی زِندگیوں کے بارے میں جان کر اپنی خاندانی تاریخ کو زِندہ کریں۔
اپنی خاندانی کہانی دریافت کرنا شُروع کریں
FamilySearch میں کسی مخصُوص آباؤ اَجداد کو تلاش کریں۔ آپ کا بہترین اندازہ بھی کافی ہے۔
تاریخی ریکارڈز کے ذریعے اپنے خاندان کی کہانی دریافت کریں۔
اَربوں ریکارڈز کے ہمارے ذخیرے کی مدد سے آپ اپنے آباؤ اَجداد کی تاریخ کی کڑیاں مِلا سکتے ہیں اور اُن کی کہانیوں کو زِندہ کر سکتے ہیں۔

دُنیا کے سب سے بڑے مُشترکہ خاندانی شجرہِ نسب میں اپنے خاندان کو تلاش کریں۔
ہمارے شجرہِ نسب میں ایک ارب سے زیادہ مُنفرد پروفائلز موجُود ہیں، اور اِضافہ ہو رہا ہے۔ دیکھیں کہ دُوسروں نے آپ کے آباؤ اَجداد کے مُتعلق کیا حِصّہ ڈالا ہے۔
اِن تصاویر میں نظر آنے والے افراد ماڈلز ہیں اور یہ اصل نام والے افراد نہیں ہیں۔
غیر مُںافع بخش اور مُفت۔
FamilySearch بین الاقوامی، غیر مُنافع بخش اِدارہ ہے جو تمام لوگوں کو اپنے خاندان کی کہانی دریافت کرنے میں مدد دینے کے لیے پُرعزّم ہے۔
