FamilySearch Home

افریقہ میں اپنے آباؤ اَجداد کو تلاش کریں

افریقی ریکارڈز، خاندانی شَجَرَۂ نَسَبوں، قبرستانوں اور زُبانی روایات میں نام تلاش کریں۔

تلاش کریں

ایک ایسا شَجَرَۂ نَسَب تیار کریں جو آپ کو آپ کے آباؤ اَجداد سے جوڑتا ہو

اپنا شجرہ دُوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔

ہمارے آسان ڈیزائن ٹول کا اِستعمال کرتے ہوئے ایک خوبصُورت شَجَرَۂ نَسَب تیار کریں، جسے آپ پرنٹ کر سکتے ہیں یا اپنے پیاروں کو بھیج سکتے ہیں۔

تعمیر کا آغاز کریں

جو کُچھ آپ جانتے ہیں، اُسے اپنے شَجَرَۂ نَسَب میں شامِل کریں۔

جوں جوں آپ معلُومات شامِل کریں گے، FamilySearch آپ کے آباؤ اَجداد سے تعلقات تلاش کرے گی تاکہ آپ کو شجرہ سازی میں مدد مل سکے۔

اپنا خاندانی شَجَرَۂ نَسَب شُروع کریں

FamilySearch کے بارے میں

FamilySearch ‏100 سال سے زیادہ عرصے سے خاندانوں کو آپس میں جوڑ رہی ہے۔

13.2 ارب

6.01 لاکھ

6,614

5.7 ارب

3.25 کروڑ

1.7 ارب

FamilySearch غیر مُنافع بخش اِدارہ ہے

FamilySearch لوگوں کی مدد کرتی ہے کہ وہ اپنے خاندان کے افراد کے—ماضی، حال اور مُستقبل—کو دریافت کریں، اُن کے بارے میں معلُومات اِکٹھی کریں اور اُن سے جُڑیں۔

اکثر پُوچھے جانے والے سوالات

آج ہی FamilySearch کے ساتھ شُروعات کریں

FamilySearch آپ کی خاندانی کہانی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مُختلف ذرائع پیش کرتی ہے۔ تُمام فوائد حاصِل کرنے کے لیے، ایک مُفت اکاؤنٹ بنائیں۔

اَکاؤنٹ بنائیں

یا اگر آپ کا پہلے سے اکاؤنٹ موجُود ہے تو سائن اِن کریں۔