FamilySearch کے کسی مُلحقہ ادارے میں اپنے خاندان کی کہانی دریافت کریں

تحقیق، سیکھنے اور دریافت کے لیے اضافی تاریخی مجمُوعوں تک رسائی حاصل کریں۔

Archivo Histórico Arquidiocesano de San José, Costa Rica - Archdiocesan Historical Archives of San José, Costa Rica

Avenida 10, contiguo a Iglesia de las Ánimas, San José, San Jose 10103 • 2223 2344
مزید معلومات کے لیے مقام کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔ایک مختلف مُلحقہ ادارہ تلاش کریں
لائبریری میں تحقیق کرتی ہوئی خاتون
مُلحقہ لائبریری میں کُتب دیکھتا ہوا ایک ایشیائی خاندان

مُلحقہ لائبریری کیا ہے؟

FamilySearch کی ہزاروں مُلحقہ لائبریریاں دنیا بھر میں لاکھوں صارفین تک FamilySearch کی خدمات پہنچانے میں مدد کر رہی ہیں۔ مُلحقہ لائبریریوں کو FamilySearch کے شجرہِ نسب سے متعلق ڈیجیٹل مجمُوعوں تک رسائی حاصل ہوتی ہے، جو بصورتِ دیگر صرف FamilySearch سینٹر کے ذریعے قابلِ رسائی ہیں۔

مقامی مُلحقہ لائبریریاں عوامی یا اعلیٰ تعلیمی لائبریری، آرکائیو، میوزیم، ثقافتی مرکز، یا شجرہِ نسب یا تاریخی سوسائٹی ہو سکتی ہیں۔

ایک مقام تلاش کریں

میرے لیے کون سے وسائل دستیاب ہوں گے؟

مُلحقہ لائبریریوں میں دستیاب سہولیات مختلف ہو سکتی ہیں، لیکن ان میں اکثر یہ شامل ہوتی ہیں:

  • FamilySearch کے محدود رسائی والے تاریخی ریکارڈز
  • عملے کی جانب سے مقامی تحقیق میں مدد
  • خاندانی تاریخ کی کلاسیں
مزید جانیں
ایک خاتون لائبریری میں میز پر بیٹھی ہوئی، مسکرا رہی ہے اور کمپیوٹر کی طرف دیکھ رہی ہے۔
اپنے آباؤ اَجداد کی تصاویر دیکھتے ہوئے دادا/نانا اور پَوتا/نواسا

میں دَورے کی تیاری کیسے کروں؟

اپنے آباؤ اَجداد کے بارے میں جو کچھ آپ جانتے ہیں اس کا جائزہ لیں، پھر فیصلہ کریں کہ آپ کن پہلوؤں پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے گھر میں موجود خاندانی معلُومات جمع کریں اور خاندان کے افراد سے پوچھ کر مزید معلُومات حاصل کریں۔

مُلحقہ لائبریری میں FamilySearch کے محدود رسائی والے تاریخی ریکارڈز دیکھنے کے لیے، آپ کو ایک مفت FamilySearch اکاؤنٹ درکار ہوگا۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے اکاؤنٹ نہیں ہے، تو آپ ابھی سائن اپ کر سکتے ہیں۔

مفت اکاؤنٹ بنائیں

مقامات دنیا بھر میں دستیاب ہیں۔

اپنے قریب کوئی مُلحقہ لائبریری یا FamilySearch سینٹر تلاش کریں۔ آپ ہر ایک مقام پر کیا تلاش کر سکتے ہیں؟