FamilySearch Home
دریافتیں کریں

دریافتیں کریں

یہ تجربات آزمائیں اور دیکھیں کہ آپ کے خاندان کے بارے میں ہمارے پاس کیا معلُومات موجُود ہیں۔

فوری تلاش

کسی آباؤ اَجداد یا خاندان کے فرد کا اِنتخاب کریں۔ پھر سرچ فارم میں اُن کی جتنی مُمکن ہو سکے معلُومات درج کریں۔ تلاش کے نتائج میں ہمارے تاریخی ریکارڈز، یادداشتوں، خاندانی شَجرَۂ نَسب، اور خاندانی ناموں کے ڈیٹا بیس سے حاصِل کردہ مُماثلتیں شامِل ہوں گی۔

تجویز: یقینی نہیں کہ فارم کے کُچھ خانوں میں کیا درج کرنا ہے؟ بس اپنا بہترین اندازہ لگائیں، یا اِسے خالی چھوڑ دیں۔

ضرُوری ہے

خاندانی نام کے ذریعے تلاش کریں

اپنے خاندانی نام کا مطلب اور اصل جاننے کے لیے اِسے درج کریں۔ آپ کا خاندانی نام آپ کو اپنی شخصیت اور اپنے آبائی پسِ منظر کے بارے میں سُراغ فراہم کر سکتا ہے۔

ڈی این اے ٹیسٹ کروانے پر غور کریں

ڈی این اے ٹیسٹنگ آپ کے خاندان کے بارے میں ایسی معلُومات فراہم کر سکتی ہے جو کسی اور طریقے سے آسانی سے نہیں مِل سکتیں۔ یہ ایک ٹیوب میں تھُوکنے یا گال کے اندرونی حِصّے پر کاٹن سویب پھیرنے جتنا آسان ہے۔ نتائج آپ کے آباؤ اَجداد کے آبائی عِلاقوں کو ظاہر کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کا تعارف دُور کے کزنز سے بھی کروا سکتے ہیں جو آپ کی خاندانی تاریخ کا کُچھ حِصّہ جانتے ہوں۔